the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، یکم فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے مالی سال 2025-26 کے بجٹ کو ہم وطنوں کی امنگوں کا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے بچت، سرمایہ کاری، کھپت اور اقتصادی ترقی کو



فروغ ملے گا وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی بجٹ تقریر کے بعد اس کی تجویز پر تبصرہ کرتے ہوئے، مسٹر مودی نے کہا، "آج ہندوستان کی ترقی کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے یہ 140 کروڑ ہندوستانیوں کی خواہشات اور خوابوں کو پورا کرنے والا بجٹ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.