: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
منچیریال، 14 اپریل (ذرائع) بی تروپتی ریڈی کو سادھنا رشمی پیرومل کی جگہ منچیریل اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس تعینات کیا گیا ہے۔ ڈائرکٹر جنرل آف پولیس ایم مہیندر ریڈی نے چہارشنبہ
کی رات اس سلسلے میں ایک حکم جاری کیا۔
1996 بیچ کے پولیس افسر، تروپتی اس وقت ویجیلنس اور انفورسمنٹ ونگ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے 2019 میں ٹاؤن کے انسپکٹر کے طور پر کام کیا تھا۔