the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پٹنہ، 14 دسمبر (یو این آئی) راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے ریاستی ترجمان چترنجن گگن نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر تیجسوی پرساد یادو کے کاریہ کرتا درشن سہ سمواد پروگرام کے تیسرے مرحلے کا اگلا مرحلہ کل 15 دسمبر کو سپول سے شروع ہوگا۔
مسٹر گگن نے کہا کہ تیسرے مرحلے کے پہلے مرحلے میں 4 سے 7 د سمبر کے درمیان مونگیر ، کھگڑیا، بیگو سرائے ، لکھی



سرائے اور شیخ پورہ اضلاع کے 17 اسمبلی حلقوں کے کارکنوں سے بات چیت کی گئی ہے۔ جھار کھنڈ اسمبلی انتخابات سے پہلے سفر کے پہلے اور دوسرے مرحلے میں تیجسوی نے سمستی پور ، دربھنگہ ، مدھوبنی، مظفر پور ، بانکا، جموٹی سمیت چھ اضلاع کے کل ملاکر 48 اسمبلی حلقوں کے کارکنوں سے بات چیت کی۔ اب تک وہ 11 اضلاع کے کل ملا کر 165 اسمبلی حلقوں کے کارکنوں سے رابطہ قائم کر چکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.