: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنڈی گڑھ ، 13 مئی (یو این آئی) چنڈی گڑھ سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ منیش تیواری نے منگل کو کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تیسرے فریق کی ثالثی ایک حقیقت ہے اور اس بار اتنا ہی فرق ہے کہ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کھل کر کریڈٹ لے رہے ہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اپر ایک طویل ٹویٹ میں ، مسٹر تیواری نے کہا کہ اسے پردے کے پیچھے کی بات چیت کہہ لیں، ثالثی کہیں یا صلحسمجھوتہ کروانا، ہمیشہ ہوتا رہا ہے۔