: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 25 اگست (یو این آئی) دہلی سے وجے واڑہ انٹرنیشنل ایرپورٹ جانے والے ایرانڈیا کے طیارہ میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی- جمعرات کی صبح 7.30 بجے پہچنے والا طیارہ 10.30 بجے تک بھی
نہیں پہنچا- دہلی ایرپورٹ سے اس طیارہ کی روانگی کے چند منٹ بعد ہی اس کے پائلٹ نے اس میں تکنیکی خرابی محسوس کی جس کے بعد اس نے ایئرٹریفک کنٹرول سے رابطہ پیدا کرتے ہوئے اس صورتحال سے واقف کروایا-