the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پٹنہ ، 3 مئی (یو این آئی) بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور راشٹریہ جنتادل (آرجے ڈی) کے سینئر لیڈر تیجسوی پر ساد یادو نے آج کہا کہ مرکزی حکومت کو ذات پات پر مبنی مردم شماری کرانے کے فیصلے کو نافذ کرنے میں بالکل بھی تاخیر نہیں کرنی چاہئے۔ 
سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ذات پات کی مردم شماری کے حوالے سے وزیر



اعظم نریندر مودی کو لکھے گئے خط کو شیئر کرتے ہوئے مسٹر یادو نے لکھا، "ذات کی مردم شماری کرانے کا فیصلہ ہمارے ملک کے مساوات کی طرف سفر میں ایک تبدیلی کالمحہ ثابت ہو سکتا ہے۔ 
اس مردم شماری کے لیے جد وجہد کرنے والے لاکھوں لوگ نہ صرف اعداد و شمار کا انتظار کر رہے ہیں بلکہ عزت اور با اختیار بنانے کا انتظار کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.