the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
برلن، 21 اگست (یو این آئی/اسپوتنک) رخصت پذیر جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ہفتہ کے روز کہا کہ افغانستان عالمی برادری کے لئے فوری دہشت گردی کا خطرہ نہیں ہے۔
محترمہ انجیلا مرکل نے برلن میں ایک انتخابی مہم کے دوران



کہا کہ"بے شک، انخلاء کا عمل مکمل ہونے کے بعد، یہ بتانا ضروری ہو گا کہ افغانستان میں کیا کچھ حاصل ہوا ہے اور کیا نہیں۔
فی الحال، القاعدہ یا دیگر مسلم گروپوں کی طرف سے دوسرے ممالک کو کوئی شدید دہشت گردی کا خطرہ نہیں ہے"۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.