: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
موتیہاری، 18 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بہار میں ترقی کے لیے وسائل اور صلاحیت کی کوئی کمی نہیں ہے جمعہ کو موتیہاری میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ آج
بہار کے پاس ترقی کے لئے کافی وسائل اور صلاحیت ہے اور مرکزی حکومت کی طرف سے بھی مسلسل تعاون کیا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ این ڈی اے حکومت کی کوششوں سے مکھانا کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے جس سے کسانوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔