the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
برطانیہ/5جولائی(ایجنسی) برطانوی پولیس نے تصدیق کر دی ہے کہ ایمزبری میں ایک جوڑے پر حملے میں زہریلا کیمیائی مادہ نوویچوک استعمال کیا گیا۔ پولیس کے مطابق اس حملے میں ایک 45 سالہ مرد اور اس کی 44 سالہ بیوی ہفتہ



تیس جون کو اپنے گھر میں بےہوش پائے گئے تھے۔ ہسپتال میں ان دونوں کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ برطانیہ میں رواں برس اس اعصابی زہر کے ساتھ کیا جانے والا یہ دوسرا حملہ ہے۔ اس سے قبل مارچ میں سابق روسی جاسوس سکرپل اور ان کی بیٹی کو بھی سالسبری میں اسی زہر کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.