: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 27 نومبر (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) آر آر سوین کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں ملی ٹنسی کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے انہوں نے
کہا کہ یہ جنگ تب ہی ختم ہوگی جب ایک طرف مان جائے کہ یہ کہیں نہیں پہنچی گی ان کا ساتھ ہی کہنا تھا: 'ہماری دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی گر چہ ہمیں کبھی کبھی نقصان اٹھانا پڑتا ہے'۔