the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن ، 15 مئی (اسپوتنک) امریکی سینیٹ نے جمعہ کے روز ایک قرار دار منظور کر کے چین کی کمیونسٹ حکومت سے وہاں یغوروں اور دیگر مسلم اقلیتی برادریوں کے ہو رہی خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے تعلق سے جواب طلب کیا ہے ۔
سینیٹ نے متفقہ طور پر یہ



قرارداد منظور کی ہے اور یہ اب ایوان نمائندگان میں غور کے لئےجائے گی ۔

یہ قرار داد چین کے سنکیانگ شہر میں یغورمسلمانوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتی ہے اور ان برادریوں کے ساتھ میں ہو رہے ظلم و ستم اوراستحصال کو ختم کرنے پر زور دیتی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.