the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نیویارک یکم نومبر (رائٹر) امریکہ میں نیویارک کے لوئر مین ہٹن میں ایک ٹرک ڈرائیور نے سائیکل لین میں راہگیروں کو ٹکر مار کر کم از کم افراد کی جان لے لی جبکہ 12 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
افسران نے اسے ’’دہشت



گردانہ حملہ‘‘ بتایا ہے۔
نیویارک کے پولیس کمشنر جیمس او نیل نے بتایا کہ 29 سالہ ٹرک ڈرائیور جب ایک اسکول بس میں ٹکر مار کر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا اسی دوران پولیس نے اس کے پیٹ میں گولی مار ی اور اسے حراست میں لے لیا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.