the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے

فلوریڈا،23فروری (رائٹر) امریکہ میں فلوریڈا کے پارک لینڈ کے اسٹو نمین ڈگلس ہائی اسکول میں 14فروری کو ہوئی فائرنگ کے واقعہ کے دوران وہاں کے ڈپٹی سیکورٹی افسر اسکول کی عمارت کے باہر موجود تھے لیکن انہوں نے اندر جاکر بندوق بردار



کا مقابلہ نہیں کیا۔
برووارڈ کاونٹی شیرف اسکاٹ اجرائیل نے یہ اطلاع دی۔

اجرائیل نے نامہ نگاروں سے کہاکہ اسکول کی عمارت میں جب بندوق بردار نے فائرنگ کی اس وقت وہاں سیکورٹی میں تعینات اسکوٹ پیٹرسن باہر کھڑے رہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.