the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی،14 مئی(یواین آئی)ہندوستانی ریلوے نے فیصلہ کیا ہے کہ خصوصی ٹرینوں میں ریزرویشن کےلئے بھری جانے والی تفصیل میں مسافر کی منزل کا پورا پتہ بھی لیا جائےگا تاکہ ضرورت پڑنے پر اس سے فوراً رابطہ کیا جا سکے۔
ریلوے بورڈ کے ذرائع نے بتایا کہ انڈین ریلوے کیٹرنگ اینڈ ٹورزم کارپوریشن (آئی آر سی ٹی سی)کی ویب سائٹ پر ریزرویشن



فارم میں اس فیصلے پر عمل میں ضروری ترمیم کرنے کےلئے کہا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اگر کوئی مسافر کورونا سے متاثر پایا جاتا ہے اور اس کے ساتھی اس وقت تک اپنی منزل تک چلے جاتے ہیں تو ایسے میں پروٹوکول کے مطابق انہیں ڈھونڈنا اور ان کی جانچ کرانا ایک مشکل کام ہوتا ہے۔سبھی مسافروں کی منزل کا پورا پتہ ہونے کی صورت میں یہ پریشانی نہیں ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.