the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

اسلام آباد،27اکتوبر;- پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہاکہ افغانستان میں 16برس تک فوج کی تعیناتی کے باوجود امریکہ ناکام رہا ہے اس لئے اب وہاں کے لئے فوری طورپر سیاسی حل ضروری ہے۔
پاکستانی



اخبار ’دی نیشنس‘ نے آج اپنی رپورٹ میں کہاکہ مسٹر آصف نے کل نیشنل اسمبلی میں بیرونی امور پر یہ اطلاع دی ۔
وزیر خارجہ نے کہاکہ پاکستان خود کے احترام اور ساکھ کی بنیاد اپر امریکہ کے ساتھ تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.