: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن :-یوروپ میں شدید سردی کی لہر بر قرار ہے ، سلووانیہ میں درجہ حرارت منفی 27 ڈگری تک گر گیا۔ گزشتہ جمعہ سے اب تک مختلف واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد 46 ہوگئی۔برطانیہ بھرمیں وفقہ وقفہ سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ 15 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔برفباری
کے باعث 1600سے زائد اسکول بند، ٹریفک اور ٹرین سروس متاثر ہیں۔ہیتھرو ایئرپورٹ سے 350سے زائد پروازیں متاثر ہوئی ہیں، مانچسٹر ایئرپورٹ کے دونوں رن وے بھی بند ہیں۔خراب موسم اور برف باری کے باعث اسکاٹ لینڈ کے وسطی علاقے میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے ۔