the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
استنبول،23فروری (رائٹر) نیدرلینڈ کی پارلیمنٹ نے پہلی عالمی جنگ کے دوران 1915میں ہوئے آرمینیائی قتل عام کو نسل کشی کے طورپر منظوری دے دی۔
ترکی نے حالانکہ نیدرلینڈ کے اس قدم کی



سخت مذمت کی ہے۔

نیدرلینڈ کی پارلیمنٹ نے کل ایک تجویز پاس کرکے پہلی عالمی جنگ کے دوران 1915میں ہوئے پندرہ لاکھ لوگوں کے قتل عام کو اپنی منظوری دے دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.