the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
دبئی، یکم دسمبر (رائٹر) یمن کے مسلح حوثی گروپ کی جانب سے سعودی عرب کے جنوب مغربی شہرخمیس مشیط پر جمعرات کو ا یک بیلسٹک میزائل داغا گیا۔
یہ اطلاع سعودی عرب کے العربیہ چینل نے دی



ہے۔

اس ماہ یمن سے داغا گیا یہ دوسرا بیلسٹک میزائل ہے. اس سے قبل راجدھانی ریاض کے شمالی علاقے میں واقع شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نزدیک ایک راکٹ گرا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.