the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سرکاری اجلاس سے قبل لندن کے میئر نے مسجد کے امام سے دعاء کراتے ہوئے سب کو حیران کردیا۔ مذکورہ دعائیہ ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیر ل ہورہا ہے ۔

بتایاجارہا ہے کہ ویڈیو تقریبا چھ ماہ پرانا ہے جس میں لندن کے میئر سرکاری



اجلاس کے میٹنگ حال میں آنے کے بعد اجلاس کی شروعات سے قبل ان کے ہمراہ میٹنگ حال میں پہنچنے والے مسجد کے امام کو ہدایت دیتے ہیں کہ وہ دعائیہ کلمات ادا کریں۔ویڈیو میں میئر کے بشمول حال میں موجودتمام لوگ دعا کے دوران ہاتھ باندھے اور نظروں کو جھکائے دیکھے جاسکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.