: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
<p>کلکتہ 21نومبر (یواین آئی)سپریم کورٹ نے ایک بار پھر وائس چانسلر کی تقرری میں گورنر سی وی آنند بوس کے کردار کی تنقید کی ہے عدالت نے سوال کیا کہ راج بھون نے ریاستی حکومت کو کیوں خط لکھا، اس خط کا کیا مواد تھا، کیس کی اگلی سماعت
یکم دسمبر کو ہوگی بنگال حکومت نے وائس چانسلر کی تقرری کو لے کر سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا آخری مرتبہ جب کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کہا تھاکہ ریاستی یونیورسٹیوں میں عارضی وائس چانسلر کب تک رہیں گے؟ مستقل وائس چانسلر کا تقرر کب کیا جائے گا؟۔