the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا مرکز کو کسانوں کے تین فارم قوانین منسوخ کرنے کے مطالبہ کو قبول کرنا چاہئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ری نگر، 13 جنوری (یو این آئی) انڈین ائر فورس (آئی اے ایف) نے بدھ کے روز سری نگر اور کرگل میں پھنسے 75 مسافروں کو اپنے اپنے گھر پہنچایا اے این 32کرگل کورئر سروس کے کواڈینیٹر عامر علی نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ آئی اے ایف کے ایک طیارے نے بدھ کے روز کل 75 مسافروں کو اپنے اپنے گھر پہنچایا۔
انہوں نے کہا کہ طیارے نے 21 مسافروں کو کرگل سے سری نگر جبکہ 27 مسافروں جن میں دو بچے بھی شامل تھے، کو سری نگر سے کرگل لایا اور 27 مسافروں کو کرگل سے جموں پہنچایا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ موسم سازگار رہنے کی صورت میں 14 جنوری کو اس طیارے کے ذریعے مسافروں کو کرگل سے سری نگر لایا جائے گا۔
قابل ذکر ہے کہ لداخ یونین ٹریٹری کو وادی کشمیر کے ساتھ جوڑنے والی 434 کلو میٹر طویل سری نگر – لیہہ شاہراہ کو پھسلن اور برف جمع ہونے کے پیش نظر سال رواں کے یکم جنوری سے موسم سرما کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔
سال گذشتہ پہلی بار اس شاہراہ کو ماہ دسمبر کے آخر تک ٹریفک کی آمد و رفت کے لئے کھلا رکھا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.