the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی آگ سے اب تک سات افراد کے مرنے اور تقریباً پچپن ارب ڈالر کے نقصان کا اندیشہ ہے۔ جنگلات میں لگی آگ سے درندہ صفت اداکار جیمز وڈ کا گھر بھی جل کرخاکستر ہوگیا۔ جیمز وڈ نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی حمایت کرتے ہوئے کہا



تھا کہ ان سب کو مار ڈالو ۔ لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی اس آگ سے جیمز ووڈ کا عالیشان و انتهائی مہنگا محل نما گھر جل کر خاکستر ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر جیمز ووڈ کو صارفین کی جانب سے کوئی ہمدردی نہ ملی، متعدد صارفین نے جیمز کو وہ وقت یاد دلایا جب وہ اسرائیل کی غزہ میں کی جانے والی نسل کشی کی حمایت کر رہا تھا اور  خوشیاں منا رہا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.