the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،21 مئی (یواین آئی)حکومت کورونا وائرس (کوویڈ19) کو روکنے کےلئے اب کمیونٹی ریڈیو کے ذریعہ عوامی بیداری مہم چلائےگی۔
اطلاعات و نشریات کے وزیرپرکاش جاوڈیکر جمعہ کو ملک کے تقریباً 300 کمیونٹی ریڈیو سے ایک ساتھ خطاب کریں گے اور سامعین کو کورونا وبا کی روک تھام کے اقدامات پر بات چیت کریں گے۔
مسٹر جاوڈیکر ہندی اور انگریزی میں سامعین سے خطاب کرین گے۔یہ پہلی انوکھی پہل ہوگی جس میں



اس طرح کا پروگرام منعقد کیاجارہا ہے اور سبھی کمیونٹی ریڈیو پر ایک ساتھ سامعین سے خطاب کیا جائےگا۔
واضح رہے کہ ایک کمیٹی ریڈیو تقریباً 15 کلومیٹر کے دائرے میں سامعین کو پروگرام پیش کرتا ہے اور اس طرح تقریباً ایک لاکھ کی آبادی اس سے مستفید ہوتی ہے۔مسٹر جاوڈیکر اپنے خطاب میں کمیونٹی ریڈیو کی تشہیرپر بھی زور دیں گے اور اس ریڈیو کو کس طرح فائدے مند بنایا جائے،اس کے بارے میں بھی بات چیت کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.