the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد6/جنوری (یواین آئی)تلنگانہ کے چیف سکریٹری سومیش کمار نے کہا ہے کہ ہر ایک ہزار کی آبادی کیلئے تلنگانہ میں ٹاورس کی کثافت 0.71ہے جبکہ ملک میں ٹاورس کی کثافت 0.42ہے۔
ہمارانشانہ یہ ہے کہ نیشنل



براڈ بینڈ مشن(این بی ایم)کی جانب سے دیئے گئے نشانہ کے مطابق 2024تک ٹاورس کی کثافت 1.7کی جائے۔
انہوں نے اسٹیٹ براڈ بینڈ کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت کی جو بی آر کے آربھون میں ان کی صدارت میں منعقد ہوا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.