: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ ،07 جولائی ( یواین آئی ) بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے فلمی اسٹار دلیپ کمار کے انتقال پر گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ان کا انتقال فلمی دنیا کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے ۔
مسٹرکمار نے بدھ کو یہاں اپنے تعزیتی
پیغام میں کہاکہ مرحوم دلیپ کمار ہندی فلموں کے ایک مشہورو مقبول اداکار تھے جو ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا ( راجیہ سبھا) کے رکن رہ چکے تھے ۔
انہیں سال 1995 میں ہندوستانی فلموں کے سب اعلیٰ اعزاز دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا تھا ۔