the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
رنگون، 25 اگست (رائٹر) میانمار کی راکھینے ریاست میں کل رات سے مسلم انتہا پسندوں کے جاری حملوں میں کم از کم پانچ پولیس اہلکار اور سات روہنگیا مسلمانوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
اس دوران انتہا پسندوں نے 24 پولیس چوکیوں کو نشانہ بنایا اور فوج کے ایک ٹھکانے کو تباہ کرنے کی کوشش کی. سرکاری ذرائع کے مطابق



ان انتہا پسندوں نے مختلف مقامات پر حملے کئے جن میں کم از کم پانچ پولیس اہلکار اور سات روہنگیا مسلمان مارے گئے ہیں۔
ان انتہا پسندوں نے 24 پولیس چوکیوں کو تباہ کر دیا ہے اور فوج کے ایک ٹھکانے کو بھی نشانہ بنایا لیکن وہاں تعینات جوانوں کی جوابی فائرنگ سے وہ اپنے منصوبے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.