the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین

ینگون،10اکتوبر(رائٹر)میانمار کی حکومت نے آج کہا کہ روہنگیا باغیوں کی جنگ بندی کی مدت ختم ہوگئی ہے لیکن کسی بھی علاقہ سے حملہ کی کوئی رپورٹ نہیں



ہے۔
روہنگیا سالویشن آرمی نے 10ستمبر کو ایک مہینہ کیلئے جنگ بندی کا اعلان کیا تھاجو آج ختم ہوگیا۔
میانمار کی حکومت ان باغیوں کو دہشت گرد قرار دیتی ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.