: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
زلزلہ زدہ ترکی میں ملاتیا میں ایک ہوٹل کے ملبے تلے وجے کمار نامی 36 سالہ ہندوستانی شہری مردہ پایا گیا ہے۔ وجے کاروباری دورے پر
ترکی کا دورہ کر رہے تھے جب 6 فروری کو ملک میں 7.8 شدت کا زلزلہ آیا۔ ترکی میں ہندوستانی سفارت خانے نے کہا کہ "ہم ان کی میت کو ان کے اہل خانہ تک جلد سے جلد پہنچانے کے انتظامات کر رہے ہیں۔"