: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 جولائی (یو این آئی) کا نگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں اپنی پارٹی سے الگ تھلگ دکھائی دے رہے ہیں معتبر ذرائع کے مطابق مسٹر تھرور نے آپریشن سندور کے معاملے پر کانگریس سے صاف صاف کہہ دیا ہے کہ وہ اس معاملے پر وہی کہیں گے ، جو وہ ہر وقت
کہتے رہے ہیں ذرائع کے مطابق کانگریس قیادت نے تھرور سے بحث میں شامل ہونے کو کہا تھا، جس پر انہوں نے کہا کہ وہ آپریشن سند ور پر حکومت پر تنقید کرنے کی پارٹی لائن پر نہیں چل سکتے۔ جب پارلیمنٹ کے احاطے میں صحافیوں نے ان سے آپریشن سندور کے حوالے سے سوال کیا تو اس پر کوئی جواب دینے کے بجائے خاموش رہے۔