the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دمشق،8جولائی (اسپوتنک) شام کے صوبہ رقہ کے شہر تل ابیاد میں ایک کار میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔
منگل کو ذرائع نے اسپوتنک کو بتایا’’ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک اور 27 زخمی



ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ ترکی کی سرحد کے قریب واقع تل ابیاد شہر میں ایک کار میں ہوا تھا‘‘۔
اس کے علاوہ سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین مڈبھیڑ کے دوران متعدد دہشت گرد ہلاک اور دو عام شہری بھی مارے گئے۔
اسپوتنک،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.