: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 مئی (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی وجہ سے ایک جان بھی گنوانا اب ہندوستان کو قابل قبول نہیں ہے اور اس لئے دہشت گردی اب ہمارے لئے بحث کا موضوع نہیں ہے بدھ کو یہاں ترنگا یاترا کو جھنڈی دکھا کر روانہ کرنے کے بعد مسز گپتا نے کہا
کہ ہمارا خالصہ پنتھ ہمیشہ قوم کی خدمت، دفاع اور اتحاد کو برقرار رکھنے میں سب سے آگے رہا ہے اور آج یہ ترنگا یا ترا یہ پیغام لے کر آیا ہے کہ ملک کا ہر فرد یا در وطن کے لیے مرنے کے لیے تیار ہے اور ہر ایک فرد ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی اور ملک کی فوج کے حکم پر سرحد پر کھڑا ہونے کے لیے تیار ہے۔