the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی؛ 27 مئی، 2025 : لوک سبھا کے اسپیکر اوم بر لانے آج اس بات پر زور دیا کہ دہشت گردی چاہے کسی بھی شکل میں ہو ، تہذیب اور انسانی ترقی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ بات انہوں نے سری لنکا کے پارلیمانی وفد کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کے دوران کہی۔ 
مسٹر بر لانے کہا کہ یہ کسی ایک ملک یا خطے کے لیے خطرہ نہیں بلکہ پوری انسانیت کے لیے ایک سخت چیلنج ہے۔



انہوں نے امید ظاہر کی کہ تمام ممالک دہشت گردی کے اس خطرے سے نمٹنے کے لیے مشترکہ محاذ اور حکمت عملی کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے پر سری لنکا کے پارلیمانی وفد کا شکریہ ادا کیا۔ اسپیکر نے دنیا کے جمہوری ممالک کی پارلیمانوں پر زور دیا کہ وہ دہشت گردی کے عالمی خطر کے عالمی خطرے کے خلاف متحد ہو کر کام کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.