حیدر آباد 26 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کی اصل اپوزیشن بی آرایس کے کارگذار صدر و سابق وزیر تارک را مار او کے دفتر کے باہر آج کشیدگی پھیل گئی۔
تفصیلات کے مطابق راجنا سرسلہ ضلع
میں پیر کو ر امار او کے کیمپ آفس میں اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب کانگریس کارکنوں
نے بی آرایس کے رکن اسمبلی کے ٹی راما راؤ کے دفتر کے اندر وزیر اعلی اے ریونت ریڈی کی تصویر لگانے کی کوشش کی۔