the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،20نومبر(یواین آئی)حکومت دس سال اور اس سے زیادہ پرانے دیوانی اور فوجداری معاملوں کے جلد نپٹانے پر زور دے رہی ہے  مرکزی وزیرقانون روی شنکر پرساد نے بدھ کے روز لوک سبھا میں وقفہ سوال کے دوران ضمنی سوال کے جواب میں کہاکہ وہ ہائی کورٹ کے سبھی چیف جسٹسز کو زیرالتوا دس سال پرانے دیوانی اور فوجداری معاملوں کو جلد نپٹانے کے لیے مکتوب لکھیں گے ۔انھوں نے کہاکہ حکومت صرف بنیادی ڈھانچہ دے سکتی ہے لیکن عدالت کی کارروائی



میں دخل نہیں دے سکتی عدالتوں میں زیرالتوا معاملوں کے نمٹانے میں ہورہی تاخیر کےلیے کئی عوامل ذمہ دار ہیں مسٹر پرساد نے کہاکہ وزارت جیل کے قیدوں ذات اور مذہب کی بنیاد پر فہرست نہیں دیتی ہے لیکن وہ الگ الگ ہائی کورٹوں کو خط بھی لکھ رہے ہیں تاکہ وہ مقدموں میں پھنسے لوگوں کے حقوق کاتحفظ کرسکیں ۔اگر کوئی شخص اپنی سزا کا 50فیصد حصہ جیل میں کاٹ لیتاہے اور کوئی خاتون 25فیصد میعاد پوری کرلیتی ہے تو عدالت اسے رہاکرنے کا فیصلہ کرسکتی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.