: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 26 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ میں روز بروز درجہ حرارت میں گراوٹ ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے انکشاف کیا کہ شمال
مشرقی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی وجہ سے سردی کا اثر زیادہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق رات کے وقت درجہ حرارت 13 سے 14 ڈگری تک ریکارڈ کیا جارہا ہے۔