the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 2جون(یواین آئی)چلچلاتی دھوپ سے عارضی راحت کے بعد آئندہ دودنوں کے دوران تلنگانہ بشمول حیدرآباد میں گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان ہے۔
حیدرآباد کے ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست کے



تمام اضلاع بشمول حیدرآباد، رنگاریڈی،عادل آباد، ورنگل، سوریہ پیٹ،نظام آباد،نلگنڈہ اور کریم نگر میں درجہ حرارت میں اضافہ درج کیاگیا ہے۔
درجہ حرارت کے ریاست کے کئی علاقوں میں 45ڈگری کے درج ہونے کاامکان ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.