: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد 25جون(یواین آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا نے کہا ہے کہ تلگوصرف ایک زبان نہیں ہے، یہ ایک طرز زندگی اور تہذیب ہے، جسٹس رمنا نے نیو جرسی، امریکہ میں تلگوکمیونٹی آف نارتھ امریکہ کے زیر اہتمام میٹ
اینڈ گریٹ پروگرام میں شرکت کی جہاں ان کا شاندار استقبال کیاگیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں تلگو لوگوں میں سے ایک ہونے پر فخر ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ میں تقریباً 7 لاکھ تلگو زبان بولنے والے ہیں۔