: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد جنوری (یو این آئی ) رکن پارلیمنٹ و تلگودیشم پارٹی کے لیڈر کے نانی امکان ہے کہ ریاست کی اصل حکمران جماعت وائی ایس آر کانگریس میں شامل ہو جائیں گے۔
امکان ہے کہ وہ وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی سے ملاقات کریں گے اور رسمی طور پر بر سر اقتدار پارٹی میں شامل ہو جائیں گے جو انہیں حلقہ لوک سبھاو جئے واڑہ سے امید وار بنائے گی۔