the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد20اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے سوریہ پیٹ سے تعلق رکھنے والا نوجوان ملیشیا میں سمندر میں غرق ہوگیا۔
رشی وردھن ریڈی نامی یہ نوجوان ملیشیا کی پرائیویٹ شپنگ کمپنی میں کام کرتاتھا جو جہاز سے اتفاقی طورپر سمندر میں گرکرغرق



ہوگیا۔
اس کے والدین کو ملیشیائی حکام کی جانب سے ان کے بیٹے کی موت کی اطلاع دی گئی تاہم اس نوجوان کے والدین نے شبہ ظاہر کیا کہ ان کے بیٹے نے خودکشی کرلی ہے کیونکہ ایک ہفتہ پہلے اس نے ان کو فون کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کمپنی کے اعلی عہدیداروں کے شدید دباو کا سامناکررہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.