the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 15 ستمبر(ذرائع) ریاستی حکومت نے نئے انٹیگریٹڈ سیکریٹریٹ کمپلیکس کا نام ہندوستانی آئین کے فادر ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے نام پر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے جمعرات کو یہ فیصلہ لیا اور عہدیداروں کو اس کے مطابق اقدامات کرنے کی



ہدایت جاری کی۔
نئے انٹیگریٹڈ سیکرٹریٹ کمپلیکس کی تعمیر کا کام تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہا ہے جس کے ہدف کو دسہرا تک تیار کر لیا جائے گا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ تلنگانہ کے لوگوں کے لئے سکریٹریٹ کا نام  ڈاکٹر امبیڈکر کے نام پر رکھنا فخر کی بات ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.