the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 16جنوری(یواین آئی)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا میں تلنگانہ کی بس کااستعمال کیاجارہا ہےیاترا جس کا آغازمنی پور سے ہوا،میں اس تلگوریاست کی عصری بس کا استعمال کیاجارہا ہےاس بس کی خاص



بات یہ ہے کہ اس میں ایلی ویٹر کے ساتھ ساتھ کانفرنس روم بھی ہے جہاں اہم شخصیات کے ساتھ ملاقات اور اجلاس کا انعقاد کیاجاسکتا ہے راہل گاندھی نے اس بس کے ایلی ویٹر کا استعمال، بس کے اوپر چڑھنے کیلئے کیا ہے جہاں سے انہوں نے عوام سے خطاب کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.