the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 18 مئی (یو این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ہفتہ کو اضلاع نلگنڈہ، یاد ادری بھو نگیر ، نا گر کر نول، و نپرتی کے بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ اپنی رپورٹ میں محکمہ نے کہا کہ 21 مئی کو کھم،



نلگنڈہ، سور یہ پیٹ، یا دادری بھو نگیر ، نگاریڈی، و قار آباد، محبوب نگر، نا گر کر نول، و نپرتی، نارائن پیٹ، جو گولا مبا گدوال میں بعض مقامات پر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ریاست میں آج اور کل موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.