: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 10 مئی (ذرائع) پولیس کی مختلف اکائیوں کے کام کاج کو ایک ہی چھت کے نیچے اور ٹیکنالوجی کے ذریعے چلانے کے لیے، بنجارہ ہلز کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر تین ماہ میں
کام کرنے کے لیے تیار ہے۔
آئیکونک کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، ٹیکنالوجیز کا فیوژن سنٹر، ریاست بھر میں 9.21 لاکھ کیمروں کا نیٹ ورک لگائے گا اور پولیس کو جدید نگرانی میں مدد فراہم کرے گا۔