: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،24مئی(یواین آئی)تلنگانہ کی وزیر بہبودی خواتین واطفال ستیہ وتی راتھوڑ نے کہا ہے عوام تک کوویڈ کی خدمات کی مزید رسائی کے لئے کوویڈ بلاک کا قیام عمل میں لایاگیا ہے۔
انہوں نے ضلع محبوب نگر میں سرکاری
ایریا اسپتال میں 68لاکھ روپئے کے صرفہ سے تعمیر کردہ کوویڈ بلاک کی عمارت کا افتتاح کیا۔
بعد ازاں داتاتیجاوت راماچندرانائک کی جانب سے 20,86,442 روپئے کے عطیہ سے اسپتال میں فراہم کردہ کوویڈ کے بستروں اور دیگر آلات کا معائنہ بھی کیا۔