the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد یکم اپریل (یو این آئی) تلنگانہ کے سابق وزیر نرنجن ریڈی نے کہا کہ ریاست میں
کسانوں کی آنکھیں فصل کے نقصان کی وجہ سے نم ہیں۔ انہوں نے ریاست بھر میں فصلوں کے خشک ہونے کے لئے ریاست کی ریونت ریڈی حکومت کو ذمہ



دار قرار دیا۔
انہوں نے پارٹی ہیڈ کوارٹرس تلنگانہ بھون میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محنت سے کاشت کرنے والے کسان اپنے کھیت کو جلانے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ ریاستی حکومت ان کی فصلوں کو مناسب طور پر پانی کی سپلائی کرنے سے قاصر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.