: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 22فروری(یواین آئی) فصل پر اقل ترین امدادی قیمت نہ ملنے اور سبزیوں کی قیمت میں غیر معمولی کمی پر تلنگانہ کے نرمل ضلع کے بھینسہ میں سبزی اگانے والے
کسانوں نے احتجاج کیا۔
روزانہ یہ کسان، بھینسہ کی سبزی مارکٹ کو سبزی منتقل کرتے ہیں۔
انہوں نے الزام لگایا کہ درمیان افراد کم قیمت پر ان کی سبزی خریدنا چاہتے ہیں۔