the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 17 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ کی راجدھانی حیدرآباد کے قریب شمش آباد میں راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے (آر جی آئی اے) پر پہنچنے والے مزید دو بین الاقوامی مسافروں کے اومیکرون پوزیٹیو پائے جانے کے ساتھ ہی ریاست میں اب تک کووڈ-19 کے نئے ویرینٹ سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ



کر آٹھ ہو گئی۔

صحت عامہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر جی شری نیواس راؤ نے جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ’خطرے‘ والے ممالک سے حال ہی میں آر جی آئی اے پہنچے نو مسافر اومیکرون پوزیٹیو پائے گئے۔
ان میں سے آٹھ مسافر ریاست کے مختلف حصوں اور نواں مسافر مغربی بنگال کا باشندہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.