the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 23 جون (یو این آئی) ملک میں بچوں کی حفاظت اور ان کی بحالی کے لیے سول تنظیموں کے سب سے بڑے نیٹ ورک جسٹ رائٹس فار چلڈرن (جے آرسی) کے ملک بھر میں 250 سے زیادہ شراکت دار تنظیموں اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کی مدد سے گزشتہ ایک سال میں ملک میں 38,388 چھاپے میں 53,651 بچہ مزدوروں کو آزاد کیا گیا۔
ان



میں سے 90 فی صد بچے ایسے شعبوں میں کام کر رہے تھے جن کو حکومت ہند اور بین اور بین الا قوامی محنت تنظیمیں مزدوری کی سب سے بدترین شکل سمجھتی ہیں، ان میں اسپاس، مساج محت کی سب سے مزدوری کی سے شکلی پارلر اور آرکسٹرا جیسی صنعتیں شامل ہیں جہاں بچوں کو جسم فروشی، چائلڈ پورنو گرافی یا جبری جنسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.