: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد9جون(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راو نے غریب عوام پر زور دیا ہے کہ وہ طبی معائنوں کے لئے پرائیویٹ اسپتالوں کا رخ کرتے ہوئے رقم خرچ نہ
کریں۔
غریبوں کے لئے ہر ضلع میں ڈائگناسٹک سنٹرس کا قیام عمل میں لایاگیا ہے۔
انہوں نے سنگاریڈی جنرل اسپتال میں ایسے ہی ایک ڈائگناسٹک سنٹر کا افتتاح کیا۔