: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سنگاریڈی، 12 جون (ذرائع) تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی نے کہا کہ ریاستی حکومت جلد ہی مختلف زمروں میں 20،000 پولیس اہلکاروں کی بھرتی کرے گی۔
ہفتہ کے روز یہاں سنگاریڈی ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی نئی عمارت کے افتتاح کے بعد
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ انہوں نے سال 2014 میں تلنگانہ کے قیام کے بعد سے اب تک 80،000 سے زیادہ افراد کو مختلف زمروں میں بھرتی کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہوں نے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے شی ٹیمیں بھی بنائیں ہیں۔